رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی لک کے چرچے

رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی لک کے چرچے
بالی وڈ کے اداکار رنبیر کپور کے نئے دیسی لک نے دھوم مچا دی ہے۔
بالی وڈ کے سپراسٹار رنبیر کپور کے سر پر چادر اوڑھے دیسی روپ نے انٹرنیٹ پر سب کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے۔
رنبیر کپور کی ایکشن تھرلر فلم اینیمل کے ٹریلر لانچ کے بعد، انہیں ممبئی کے ہوائی اڈے پر دیکھا گیا، جہاں انہوں نے روائتی لباس کے ساتھ چادر بھی اوڑھی ہوئی تھی ۔
رنبیر کپور نے وہاں موجود مداحوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویربھی کھینچوائی جبکہ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/335902/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/335902/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News