فرحان سعید نےاروشی روٹیلا کیساتھ فلم کرنے سے انکار کیوں کیا؟

فرحان سعید نےاروشی روٹیلا کیساتھ فلم کرنے سے انکار کیوں کیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں بھارت سے فلم کی آفر ہوئی تھی۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایاکہ بھارتی سینئر اداکار و ہدایتکار متھن چکروتی کے بیٹے نے اُنہیں فلم کی آفر کی تھی اور اُن کا کردار اداکارہ اروشی روٹیلا کے مدِ مقابل تھا مگر اُنہوں نے اس فلم سے انکار کر دیا تھا۔
فرحان سعید نے بتایاکہ انہوں نے یہ فیصلہ اروشی روٹیلا سے کال پر بات کرتے ہوئے لیا تھا کیونکہ اروشی اور ان کا بالی ووڈ میں یہ ڈیبیو تھا مگران دونوں نے باہمی رضامندی سے انکار کر دیا تھا۔
انہوں نے مزید کہاکہ شکر ہے انہوں نے انکار کر دیا تھا کیونکہ مذکورہ فلم فلاپ ہو گئی تھی۔
اروشی روٹیلا:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/360535/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/360535/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News