Advertisement

رابعہ بٹ کی ’فٹنس‘ کا راز ؟ ویڈیو دیکھیں

رابعہ

رابعہ بٹ کی ’فٹنس‘ کا راز ؟ ویڈیو دیکھیں

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ اور نامور ماڈل رابعہ بٹ نے جم میں ورزش کرتے ہوئے متعدد ویڈیوز پوسٹ کرکے اپنی فٹنس کا راز مداحوں سے شیئر کیا۔

رابعہ بٹ کا کہنا ہے کہ صحت مند اور فٹ رہنا ان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔

رابعہ بٹ آج کل ایک نجی ٹی وی کے ڈرامے ’کابلی پلاؤ‘ میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے مداحوں سے داد وصول کر رہی ہیں۔

انہوں نے کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں اپنے کردار سے اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

ماڈلنگ کی دنیا میں نام بنانے کے ساتھ ساتھ رابعہ بٹ نے اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کے بلبوتے پر ڈراموں میں بھی نام بنایا ہے۔

Advertisement

رابعہ بٹ کے مشہور ڈراموں میں ہجرت، یہ دل میرا، سوتیلی ماں، کابلی پلاؤ، پہلی سی محبت، اور گناہ شامل ہیں۔

اداکاری کے علاوہ، رابعہ بٹ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی مقبول ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ جم میں لگن کے ساتھ اپنی فٹنس کےلئے ایکسر سائز کر رہی ہیں۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو بھی ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ رہنے کےلئے باقاعدگی سے ایکسر سائز کرنے پر زور دیا ہے۔

ملک کے حالات بہتر ہوں تو پھر شادی کا سوچوں گی، رابعہ بٹ

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/395349/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/395349/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version