Advertisement

تنو ویڈز منو جوڑی 8 سال کے بعد ایکساتھ جلوہ گر ہوگی

تنو ویڈز منو جوڑی 8 سال کے بعد ایکساتھ جلوہ گر ہوگی

بالی وڈ کی ہٹ فلم ’تنو ویڈز منو‘ کی مقبول جوڑی کنگنا رناوت اور آر مدھاون 8 سال بعد پھر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

ہٹ رومانٹک کامیڈی فلم  تنو ویڈز منو ریٹرنز میں ان کی دلکش اداکاری کے آٹھ سال بعد، کنگنا رناوت اور آر مدھاون ایک بار پھر ایک نفسیاتی تھرلر فلم میں ساتھ کام کر رہے ہیں۔

اس اعلان کے بعد اس اسٹار جوڑی کے مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے جو انہیں اسکرین پر دوبارہ ساتھ دیکھنے کے لئے بے صبری سے منتظر ہیں۔

اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر چنئی میں فلم کی شوٹنگ کے آغاز کی ایک جھلک شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ آج چنئی میں ہم نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا، یہ فلم ایک نفسیاتی تھرلر ہے، دیگر تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔

Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت نے مزید لکھا کہ انتہائی غیر معمولی اور دلچسپ اسکرپٹ کے لیے فی الحال آپ کے تعاون اور دعاؤں کی ضرورت ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/447714/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/447714/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version