Advertisement

شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

 اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ اور ماڈل انعم فیاض کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام  پر اپنی نومولود بیٹی کا ہاتھ تھامے ہوئے ایک یادگار تصویر پوسٹ کی اور سب کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔

انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے لئے  پوسٹ میں لکھا کہ خوشی سے بھرے دلوں کے ساتھ، ہم اپنی ننھی شہزادی کو دنیا سے متعارف کروا رہے ہیں، ہماری بیٹی ایک چھوٹا سا معجزہ ہے، اللہ کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس نے ہماری زندگیوں کو بےانتہا محبت اور خوشی سے بھر دیا ہے۔

انعم فیاض نے پاکستانی ڈراموں سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا اور متعدد کامیاب پروجیکٹ کا حصہ بھی بنیں۔

وہ اپنی شادی اور پہلے بچے کی پیدائش کے بعد بھی شوبز انڈسٹری سے منسلک رہیں۔

Advertisement

انہوں نے رواں سال فروری کے مہینے میں اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے یہ خبر دی تھی کہ انہوں نے اسلام کے لئے شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا ہے۔

Advertisement

 انعم فیاض کی اس انسٹا گرام پوسٹ کو شوبز انڈسٹری کے نامور فنکاروں نے سراہا جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی نیک خواہشات کے اظہار کیا گیا ۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/454617/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/454617/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version