Advertisement

مدیحہ امام کا بھارت میں سسرالیوں کیجانب سے پرتپاک استقبال

مدیحہ

مدیحہ امام کا بھارت میں سسرالیوں کیجانب سے پرتپاک استقبال

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ امام کا بھارت میں سسرالیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ مدیحہ امام کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے اپنی شادی کے بعد پہلی بار بھارت میں اپنے سسرال کا دورہ کیا جہاں ان کے شوہر کے سب عزیز واقارب نے انہیں والہانہ انداز سے خوش آمدید کہا۔

وائرل ویڈیو:

پاکستانی اداکارہ کے شوہر کا نام ’موجی بسر‘ ہے جوکہ بالی وڈ کے ایک پروڈیوسر اور فلمساز ہیں، انہوں نے بطور لکھاری اور پروڈکشن منیجر بھی متعدد بالی وڈ  پروجیکٹس میں کام کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ کے شوہر نے سال 2017 میں اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز دو مقبول فلمز ’دی سک‘ اور ’لکا چھپی‘ سے بطور اسسٹنٹ پروڈیوسر کیا تھا۔

رواں سال مئی کے مہینے میں مدیحہ نقوی نے سوشل میڈیا پر شوہر کے ہمراہ شادی کی تصویر پوسٹ کرکے اس خوشخبری سے سب کو آگاہ کیا تھا۔

اس وائرل ویڈیو میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ مدیحہ امام کے بھارت میں سسرال پہنچتے ہی وہاں بارش شروع ہوگئی جس پر اُن کے شوہر کے گھروالوں نے کہاکہ ’ہماری بہو اس گھر کے لیے خوش نصیب ہے‘۔

Advertisement

مدیحہ امام کے کیریئر کا پہلا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Advertisement

مدیحہ امام کے سُسرالیوں نے کہاکہ اُن کے آنے سے بارش ہوگئی جس سے یہ واضح ہورہا ہے کہ دونوں کی جوڑی بہت خوبصورت ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/469199/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/469199/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version