منال خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

منال خان نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ منال خان اور اُن کے شوہر احسن محسن اکرام کےگھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔
اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔
جوڑے نے اپنی اس پوسٹ میں بتایا کہ آج ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ، جس کا نام انہوں نے ’محمد حسن اکرام‘ رکھا ہے۔
اس جوڑے کی اس پوسٹ پر دنیا بھر سے ان کے چاہنے والوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات آ رہے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/485151/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/485151/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

