Advertisement

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا بڑا نام چل بسا

بالی ووڈ کی ہٹ فلم ‘دھوم’ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ ڈائریکٹر سنجے گدھوی اپنی سالگرہ سے 3 روز قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے رخصت ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جس وقت ڈائریکٹر سنجے گدھوی کو دل کا دورہ پڑا تو وہ لوکھنڈ والا میں اپنی رہائش گاہ پر ہی موجود تھے جبکہ اُن کی بیٹی سنجینا گدھوی نے اپنی والد کی موت کی تصدیق کی۔

سنجے گدھوی کی بیٹی کا بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے والد صبح کی واک پر گئے تو اُنہیں سینے میں درد ہوا، ہم اُنہیں اسپتال لے کر گئے لیکن گھر میں ہی اُن کی موت ہوچُکی تھی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میرے والد کو کوئی بیماری نہیں تھی، وہ بالکل صحت مند تھے، اُن کی اچانک موت نے ہمیں صدمے میں ڈال دیا ہے۔

یاد رہے کہ سنجے گدھوی کا شمار بالی ووڈ کے مقبول ترین ہدایتکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے اپنے کیریئر کی پہلی بالی ووڈ فلم ‘تیرے لیے’ ڈائریکٹ کی تھی، اُن کی بلاک بسٹر فلموں میں ‘میرے یار کی شادی ہے’، ‘دھوم’ اور ‘دھوم 2′ سمیت دیگر فلمیں شامل ہیں۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/489009/amp/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/489009/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version