Advertisement

اداکارہ ثنا فخر نے فلموں کے بعد ڈراموں میں کام کرنے کی وجہ بتادی

اداکارہ ثنا فخر نے فلموں کے بعد ڈراموں میں کام کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ثنا فخر نے فلموں کے بعد ڈراموں میں کام کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ ثنا فخر نے بتایا کہ میں نے اپنا کریئر فلم انڈسٹری سے شروع کیا، لیکن فلموں کا معیار اب بھی بہتر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستانی سنیما میں فلموں میں سنجیدہ نہیں لیا جاتا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی فلموں کے مقابلے پاکستانی ڈرامے زیادہ شوق سے دیکھے جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بالی ووڈ سے متاثر ہوکر فلمیں دیکھتے ہیں، اب چونکہ پاکستان میں زیادہ بجٹ نہیں ہے جس کی وجہ سے فلمیں معیاری نہیں بن رہیں۔

دورانِ انٹرویو اداکارہ ثنا نواز نے ہیوی بائیک چلانے کے شوق پر بھی بات کی۔ل

اداکارہ کے مطابق انہیں ہیوی بائیک چلانے کا بے حد شوق ہے، اس دوران وہ کئی مرتبہ گِر بھی چکی ہیں۔

Advertisement

ثنا نواز نے کہا کہ ان کے پاس ’فیٹ بوائے‘ ہیوی بائیک ہے جو تقریباً 50 لاکھ کی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ جب میں بائیک چلاتی ہوں تو اکثر میری گاڑی میرے پیچھے ہوتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ لڑکے پیچھے لگ جاتے ہیں۔

اداکارہ ثنا فخر کے مطابق بائیک چلاتے ہوئے جب میرے پیچھے لڑکے لگ جاتے ہیں تو سوچیں عام لڑکیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا، جو لڑکیاں روزانہ باہر نکل کر سفر کرتی ہیں ان کے لیے کتنا مشکل ہوتا ہوگا، بائیک ایک بہت آسان سواری ہے، پاکستان میں لڑکیوں کا باہر نکلنا مشکل ہوگیا ہے، دیگر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/493842/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/493842/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version