Advertisement

فیصل قریشی اور سونیا حسین ہارر فلم میں ایکساتھ جلوہ گر ہونگے

فیصل

فیصل قریشی اور سونیا حسین ہارر فلم میں ایکساتھ جلوہ گر ہونگے

پاکستان کے نامور ادکار فیصل قریشی اور ورسٹائل اداکارہ سونیا حسین ہارر فلم میں ایکساتھ جلوہ گر ہونگے۔

ہدایت کار رافع راشدی کی کینیڈین پاکستانی ہارر فلم ’دیمک‘ میں سونیا حسین کو بھی فیصل قریشی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ہے۔

رافع راشدی کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ یہ ہارر فلم حقیقی کہانی پر مبنی ہے جسے مصنفہ عائشہ مظفر نے لکھا ہے۔

اس فلم کی کہانی ایک فیملی کے ساتھ رونما ہونے والے عجیب و غریب واقعات کی عکاسی کرتی ہے جو پراسرار مخلوق کے زیر اثر ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: فیصل قریشی پنجابی فلموں میں قدم رکھنے کیلئے تیار

ہدایت کار نے کہاکہ اس فیملی کا واسطہ اس پر اسرار مخلوق سے کیسے پڑتا ہے، اس کے لیے فلم ریلیز ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق سونیا حسین ’دیمک‘ میں فیصل قریشی کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی۔

سونیا حسین کا اس فلم کے حوالے سے کہنا ہےکہ وہ اپنے کیرئیر میں پہلی مرتبہ کسی ہارر فلم میں کام کررہی ہیں،تاہم انہیں ہمیشہ سے ڈراؤنی فلمیں دیکھنے اور اس میں کام کر نے کا شوق تھا۔

انہوں نے بتایاکہ جب انہیں ہدایت کار رافع راشدی نے فلم کی پیشکش کی تو وہ اسکرپٹ سے متاثر ہوکر انکار نہیں کرسکیں اور اس طرح ان کی ہارر فلم کرنے کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/532417/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/532417/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Next Article
Exit mobile version