Advertisement

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

ثنا

سابق بھارتی اداکارہ کی مدینہ منورہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات

اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے مدینہ منورہ میں مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔

سابق اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اس ملاقات کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنے ننھے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی ۔

مولانا طارق جمیل نے اس جوڑے کے ننھے بیٹے کو اپنی گود میں اٹھا کر دعائیں دیں اور پیار بھی کیا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ثنا خان نے اپنے بیٹے کانام بھی طارق جمیل ہی رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثنا خان بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑیں

ثنا خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Next Article
Exit mobile version