Advertisement

معروف اداکارہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

روسی اداکارہ پولینا مینشخ تھیٹر میں پرفارمنس کے دوران یوکرین کی جانب سے کیے گئے حملے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 19 نومبر کو اداکارہ مقبوضہ یوکرین میں ایک تھیٹر میں روسی فوج کے اہلکاروں کی چھٹی کے جشن منانے کی ایک تقریب میں پرفارمنس کے دوران یوکرین کی گولہ باری کا نشانہ بنیں۔

یوکرین کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 20 کے قریب روسی فوجی مارے گئے ہیں تاہم روسی حکام نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق جس وقت یوکرینی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا روسی اداکارہ  تھیٹر میں اسٹیج پر گانا گا رہی تھیں۔

Advertisement

حملے کی زد میں آکر روسی اداکارہ شدید زخمی ہوئیں اور پھر اسپتال لے جانے پر ان کی موت ہوگئی۔

 یوکرین کی فوج کے ترجمان نے برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حملے کی تصدیق کی، یہ حملہ فرنٹ لائن سے تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر کماچوؤ گاؤں میں ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/626530/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/626530/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version