Advertisement

یمنیٰ زیدی کے یورپ میں سیر سپاٹے

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی کے یورپ میں سیر سپاٹے

یمنیٰ زیدی کا شمار پاکستان ٹیلی ویژن ایک کی انتہائی باصلاحیت، بہترین اور مشہوراداکارہ میں ہوتا ہے۔ وہ اس وقت ٹاپ پاکستانی ڈرامہ اداکار ہیں اور دور دور تک کوئی ان کے مدمقابل نہیں ہے، انہوں نے مقبولیت کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

یمنیٰ زیدی کا سب خاص پہلو یہ ہے کہ وہ ہمیشہ ہی مشکل  ترین کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں انہیں  اپنی بہترین اداکاری سے لازوال بنا دیتی ہیں۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ڈرامہ سیریل تھکن، خوشی ایک روگ، میری دُلاری، دل محلے کی حویلی، رشتے کچھ ادھورے سے، موسم، گُزارش، زرا یاد کر، عشقِ نصیب، دل نہ امید تو نہیں، پیار کے صدقے، راز الفت اور پری ذاد شامل ہیں۔ جبکہ تیرے بن ان کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ہے جس کے بعد ان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا  ہے گویا اب ان کا نام ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب ہر ڈائریکٹر اور چینل یمنیٰ زیدی کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement

Advertisement

یمنیٰ زیدی نے سال 2022 میں دو لکس ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔ وہ بے حد ملنسار اور خوش مزاج طبیعت کی مالک ہیں۔ یہی وجہ ہے لوگ نہ صرف ان سے محبت کرتے ہیں بلکہ انہیں ڈراموں میں بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

یمنیٰ زیدی اس وقت یورپ کے خوبصورت ممالک میں اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اور وہ فرانس، فن لینڈ اور ناروے سے اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کر رہی ہیں جس میں وہ مغربی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہیں یہاں پر ان کی چند تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/825223/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/825223/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں​

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version