Advertisement

صبا قمر نے شاہین آفریدی کو کس بات پر مبارکباد دی؟

صبا قمر نے شاہین آفریدی کو کس بات پر مبارکباد دی؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے رینکنگ میں جگہ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔

پاکستانی کرکٹر شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔

گزشتہ روز ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی نے یہ اعزاز کیریئر کے 51 ویں میچ میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی تنزید حسن کو آؤٹ کر کے حاصل کیا۔

شاہین آفریدی سے پہلے آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

گزشتہ روز فرحان سعید نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’انہیں ترس آتا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اُن مداحوں پر جنہیں اب بھی سیمی مائنل کی امید ہے، مجھے اپنے آپ پر بھی ترس آتا ہے‘۔

پاکستانی ٹیم اپنا آٹھواں میچ 4 نومبر کو نیوزی لینڈ جبکہ اپنا 9 واں اور آخری میچ 11 نومبر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

سیمی فائںل میں جانے کے لیے پاکستان کو اپنے تینوں میچ جیتنا ہوں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/833531/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/833531/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version