Advertisement

سجل علی کو اپنی والدہ کی یاد ستانے لگی

سجل علی کو اپنی والدہ کی یاد ستانے لگی

سوشل میڈیا پر ایک معصوم بچے کی ویڈیو دیکھ کر اداکارہ سجل علی کو اپنی والدہ کی یاد ستانے لگی۔

سجل علی نے انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ ’جب تک میری والدہ اسی طرح میرے  بالوں میں کنگھی کیا کرتی تھیں تو تب تک زندگی بہت حسین لگتی تھی‘۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک والدہ اپنے معصوم بیٹے کے بالوں میں کنگھی کر رہی ہیں اور اس دوران وہ نہایت مطمئن اور مسکراتا ہوا نظر آرہا ہے۔

سجل علی کی والدہ کا انتقال مارچ 2017 میں ہوا تھا، وہ  انتقال سے قبل کافی عرصے سے علیل تھیں اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج رہیں۔

طویل علاج کے بعد  وہ صحت یاب نہ ہو سکیں اور خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/875836/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/875836/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version