سنیل شیٹی کے پسندیدہ کرکٹر داماد نہیں تو پھر کون؟

سنیل شیٹی کے پسندیدہ کرکٹر داماد نہیں تو پھر کون؟
بالی ووڈ کے سینئیر اداکار سنیل شیٹی نے بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔
حالیہ انٹرویو میں سنیل شیٹی سے ان کے موجودہ بھارتی ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑیوں میں سے پسندیدہ کھلاڑی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اپنے داماد اور بہترین بلے باز ایل راہول کے بجائے ’ویرات کوہلی‘ کا نام لیا۔
انہوں نے اس پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ ویرات کوہلی رنز کا تعاقب کر نے کا ماہر ہے، اسی وجہ سے میرا پسندیدہ کرکٹر ہے۔
رواں سال جنوری میں سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اور ماڈل اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
“In your light, I learn how to love…” ♥️
Today, with our most loved ones, we got married in the home that’s given us immense joy and serenity. With a heart full of gratitude and love, we seek your blessings on this journey of togetherness. @theathiyashetty pic.twitter.com/1VWxio5w6W
— K L Rahul (@klrahul) January 23, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/938766/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/938766/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

