Advertisement

سشمیتا سین کا دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف

سشمیتا سین کا دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف

بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین نے رواں برس دل کا دورہ پڑنے سے متعلق اہم انکشاف کرکے سب کو حیران ہی کردیا۔

رواں سال مارچ کے مہینے میں سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑا تھا ، جس کے بعد ان کی کامیاب انجیو پلاسٹی ہوئی۔

اداکارہ نے صحت یاب ہونے کے بعد مشکل ایکشن مناظر کی مشق کی اور  نیٹ فلکس فلم آریا 3 کی شوٹنگ مکمل کروائی۔

اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے سے 6 ماہ قبل انہوں نے چیک اپ کروایا تھا جس کی رپورٹ میں کوئی تشویش ناک پہلو سامنے نہیں آیا تھا۔

 سشمیتا سین نے بتایا کہ ہارٹ اٹیک اچانک اور غیر متوقع تھا کیونکہ وہ سال میں دو بار اپنا مکمل چیک اپ کرواتی ہیں ، آخری بار کروائے گئے چیک اپ میں سب کچھ ٹھیک کی رپورٹ تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/950409/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/950409/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version