Advertisement

صبا قمر نے اپنے نئے ڈرامے کی تفصیلات شیئر کردیں

صبا

صبا قمر نے اپنے نئے ڈرامے کی تفصیلات شیئر کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی  نامور اداکارہ صبا قمر نے اپنے نئے ڈرامے’ پاگل خانہ‘ کی تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔

صبا قمر شوبزانڈسٹری میں اپنی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے بے پناہ شہرت رکھتی ہیں،وہ ایک ورسٹائل اور باکمال پاکستانی اداکارہ ہیں جو چیلنجنگ کرداروں میں ہمیشہ اپنا لوہا منواتی ہیں۔

 انہوں نے مختلف ڈراموں جیسے ڈائجسٹ رائٹر، بنٹی آئی لو یو، پانی جیسا پیار، تھکان ، چیخ، باغی اور سرِ راہ میں اپنی باکمال اداکاری کی وجہ سے بے پناہ تعریفیں وصول کیں۔

صبا قمر آج کل ایک نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریز ’پاگل خانہ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لئے اس نئے پروجیکٹ کی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں ، جس میں اداکار سمیع خان ان کے مدمقابل  مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ یہ ڈرامہ جلد ایک نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

Advertisement

صبا قمر نے شاہین آفریدی کو کس بات پر مبارکباد دی؟

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/964179/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/11/964179/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version