Advertisement

کنگ خان کی بیٹی اداکارہ کے بعد گلوکارہ بھی بن گئیں

کنگ خان کی بیٹی اداکارہ کے بعد گلوکارہ بھی بن گئیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔

سہانا خان نامور فلمساز زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کررہی ہیں اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ان کا گانا بھی شامل ہے۔

’دی آرچیز‘ کی ریلیز سے قبل فلم میکرز نے میوزک البم لانچ کیا ہے جس میں شاہ رخ خان کی بیٹی کا گانا ’جب تم نہ تھیں‘ شامل ہے۔

سوہانا خان نے انسٹاگرام پر اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے کسی بھی فلم کیلئے اپنا پہلا گانا گایا ہے، ساتھ ہی انہوں نے زویا اختر اور شنکر مہادیون کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یاد رہے کہ ’دی آرچیز‘ میں 16 گانے شامل کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version