Advertisement

فواد خان نے عالیہ اور سونم کیساتھ کونسا سین کرنے سے انکار کیا؟

پاکستانی ٹی وی انڈسٹری اور فلم کے سپر اسٹار فواد خان اپنی پرکشش شخصیت اور عمدہ فنکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔

انہوں نے بالی ووڈ میں بھی متعدد فلموں میں کام کیا اور بھارت میں بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔

عالیہ بھٹ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ فواد خان فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران بوسہ لینے کا سین کرنے سے ہچکچاتے تھے۔

عالیہ بھٹ نے کہاکہ فلم کے اسکرپٹ  کے مطابق بوسہ لینا  اس سین کی ضرورت تھی لیکن ا س کے باوجود، فواد خان ہر بار جب بھی ان کے قریب آتے تو ہچکچاتے ، بالآخر انہوں نے اسکرین پر اس قربت سے گریز کیا۔

 ذرائع کے مطابق فواد خان نے اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ’’خوبصورت‘‘ میں سونم کپور کے ساتھ بھی کسنگ سین (بوسہ) کرنے سے انکار کردیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version