کپل شرما اور عالیہ بھٹ نے مداحوں کے دل جیت لئے

کپل شرما اور عالیہ بھٹ نے مداحوں کے دل جیت لئے
بالی وڈ کے صف اول کے اداکار، پروڈیوسر اور کامیڈین کپل شرما اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے کینسر میں مبتلا بچوں کے ساتھ وقت گزار کر سب کے دل جیت لئے۔
عالیہ بھٹ اور کپل شرما نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان دونوں اسٹارز نے کینسر جیسے جان لیوا مرض سے لڑنے والے ننھے بچوں کی دلجوئی کےلئے نا صرف ان کے ساتھ وقت گزارا بلکہ مختلف گانوں پر ان کے ساتھ اسٹیج پر رقص کرکے ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

