Advertisement

یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی، جنہوں نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت لئے ہیں اور اب وہ بڑی اسکرین پر بھی اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔

اس سال اداکارہ بڑے پردے پر اپنی پہلی فلم ’نایاب‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے کے لئے تیار ہیں جس کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

 

اس فلم میں اداکارہ ایک خاتون کرکٹر کا ادا کرتی ہوئی نظر آئینگی جس میں دیکھایا جائیگا کہ وہ اپنی زندگی کے اہم مقصد تک پہنچنے کے لیے تمام اتار چڑھاؤ سے کیسے گزرے گی۔

عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں یمنیٰ زیدی، فواد خان، جاوید شیخ، اسامہ خان، ہما نواب، احتشام الدین، عدنان صدیقی اداکاری کرتے ہوئے نظر آئینگے جبکہ اس فلم میں فریال محمود کا ایک خصوصی ڈانس نمبر بھی شامل ہے۔

اداکارہ کی فلم ’نایاب‘ 26 جنوری 2024 کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version