Advertisement

اشنا شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اشنا

اشنا شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنے کی وجہ سے بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں۔

اشنا شاہ شوبزانڈسٹری کی ایک خوبصورت، باصلاحیت اور ورسٹائل اداکارہ ہیں۔

انہوں نے بشر مومن، بلا، لشکر اور الف اللہ اور انسان جیسے کئی مشہورڈراموں میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے۔

سوشل میڈیا پرغزہ میں معصوم فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف مسلسل آواز اُٹھانے والی شوبز شخصیات میں سے ایک اشنا شاہ ہیں۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایک طویل پوسٹ کی اور اپنے مداحوں کو بتایاکہ فلسطین کی حمایت کرنے پر انسٹاگرام نے اُن کا اکاوْنٹ ’شیڈوبین’ کردیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اشنا شاہ کی ’سورۃ البقرہ‘ پڑھنے کی گزارش

اشنا شاہ نے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہاکہ وہ اس پابندی کے باوجود بھی غزہ کے لیے اپنی آواز اُٹھاتی رہیں گی۔

Advertisement

انہوں نے مداحوں کو بتایاکہ دراصل شیڈوبین مشہور شخصیات کو غزہ کے حق میں بولنے سے روکنے کا ایک طریقہ ہے، جو لوگ اپنے فالوورز اور شہرت کھونے سے ڈرتے ہیں وہ شیڈوبین کے بعد خاموش ہوجائیں گے لیکن میں چُپ نہیں رہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version