Advertisement

سال 2023 میں سب سے زیادہ ٹک ٹاک ویڈیوز کس کی دیکھی گئیں؟ جانیے

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ سال 2023 میں سب سے زیادہ ٹک ٹاک ویڈیوز کس کی دیکھی گئیں۔

ٹک ٹاک پر ایک نوجوان خاتون ’’ڈولی ‘‘کی ویڈیو نے 2023 کے دوران 504 ملین ویوز حاصل کیے ہیں۔  یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔

اس حوالے سے ٹک ٹاک کے آپریشنل منیجر آدم بریسر کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو کو سراہنا ہی خاتون کو سراہنے کا بہترین طریقہ ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو سیاہ فام سوڈانی نژاد امریکی خاتون کی ہے جن کا اکاؤنٹ ’ڈولی ویژن‘ کے نام سے ہے۔

ویڈیو میں خاتون نے اپنے فالورز کو بتایا ہے کہ کس طرح میک اپ کیا جاتا ہے، ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں ہلکی موسیقی ہے۔

Advertisement

اس خاتون کی عمر 23 سال ہے اور وہ سیاہ فام خواتین کو میک اپ اور کاسمیٹکس کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں۔

سیاہ فام سوڈانی نژاد امریکی خاتون کے اکاؤنٹ پر اس وقت 27 لاکھ سبسکرائبر ہیں۔ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو سال رواں کے موسم بہار میں اپ لوڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version