Advertisement

2023 میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے متعلق یمنیٰ زیدی کا اظہار خیال

2023 میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے متعلق یمنیٰ زیدی کا اظہار خیال

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سال 2023 میں حاصل ہونے والی تمام تر کامیابیوں کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے رواں سال حاصل ہونے والی تمام تر کامیابیوں ترقی کے متعلق بات کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے پوسٹ میں اپنے رواں سال اپنے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے حاصل ہونے والی شہرت اور کامیابی، اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ اور پاکستان بھر میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے پر شکر ادا کیا ہے۔

اس حوالے سے اپنی انسٹا اسٹوری پر یمنیٰ زیدی نے سال 2023 کے اختتام اور آنے والے سال کو سب کے لئے بہترین اور خوشگوار سال قرار دیا اور ساتھ ہی اپنے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ زندگی خوبصورت ہے، آپ کو بس اسے محسوس کرنا ہوگا۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنے پوست میں مزید کہا کہ، وقت کے لمحہ بہ لمحہ پہلو کو اجاگر کیا اور زندگی کی خوبصورتی کے لیے گہری تعریف کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے مداحوں کو ان انمول لمحات کو تسلیم کرنے اور ان کی قدر کرنے کی تلقین کی جو زندگی کے ہر مرحلے پر مشتمل ہوتے ہیں، بشمول بچپن، جوانی، بڑھاپا اور اس کے ساتھ ملنے والے انعامات۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version