Advertisement

اجے دیوگن سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

اجے دیوگن سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار اجے دیوگن سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن فلم ‘سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

اجے دیوگن اپنی ہٹ سیریز سنگھم کے سلسلے کی نئی فلم ‘سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران فائٹ سین کرواتے ہوئے زخمی ہوئے۔

اداکار کی آنکھ  مکا لگنے سے زخمی ہوئی جس پر فوری طور پر فلم کے سیٹ پر ڈاکٹر کو طلب کرلیا گیا۔

اجے دیوگن کے زخمی ہونے کے بعد شوٹنگ ایک دن کے لیے ملتوی کردی گئی۔

واضح رہے کہ اجے دیوگن سنگھم اگین میں بھی پولیس انسپکٹر کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version