Advertisement

میکال ذوالفقار کا شادی کا ارادہ رکھنے والے افراد کو اہم مشورہ

میکال ذوالفقار

میکال ذوالفقار کا شادی کا ارادہ رکھنے والے افراد کو اہم مشورہ

میکال ذوالفقار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے بڑے ستاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کے ڈرامے ہمیشہ شائقین سے ہٹ ہوتے ہیں۔

حال ہی میں اپنے ایک بیان کے ذریعے اداکار نے شادی کا ارادہ رکھنے والے لوگوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے مطابق شادی کے متعلق حتمی فیصلہ کرنے سے قبل دوسرے شخص کو جاننا اور خود کو بھی جاننا ضروری ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو طویل مدت میں آپ کی مدد کرے گی۔

خیال رہے کہ چند سال قبل اداکار کی طلاق ہو گئی تھی اور اس کی دو خوبصورت بیٹیاں بھی ہیں۔

دوسری جانب انڈسٹری میں اپنی پسندیدہ اداکاراؤں کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ ان کے مطابق اداکارہ سونیا حسین بہت خوبصورت ہیں جبکہ صبا قمر اور سجل علی کو ٹیلی ویژن کی باکمال اداکارہ کے طور پر بھی نامزد کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version