Advertisement

جادوئی کردار پر مبنی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان ہوگیا

عمر

جادوئی کردار پر مبنی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان ہوگیا

جادوئی کردار پر مبنی پہلی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم عمرو عیار اگلے سال عید الاضحیٰ  کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

عمر وعیار کے جادوئی کردار کو پہلی بار بڑے پردے کی دیکھایا جائے گا جبکہ اس کردار پر مبنی فلم کا پوسٹر ٹیزر بھی جاری کیا گیا ہے۔

 اظفر جعفری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم  میں عثمان مختار، صنم سعید اور ہالی وڈ امریکی نژاد پاکستانی اداکار فاران طاہر مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔

ان  کے علاوہ علی قاضی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، ثنا فخر، منظر صہبائی، دانیال راحیل اور سلمان شوکت سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔

’عمرو عیار‘ کے کردار کو متعدد ڈراموں اور فلموں میں پیش کیا جا چکا ہے، تاہم پہلا موقع ہے کہ اسی کردار پر پاکستانی فلم بنائی جا رہی ہے

فلم کی مرکزی کہانی ایک ہزار سال پرانے جادوئی کردار کے گرد گھومتی ہے، تاہم فی الحال کہانی کی مزید تفصیلات نہیں بتائی جا سکتیں۔

Advertisement

۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version