Advertisement

کنزہ ہاشمی کی پرانی تصاویر دیکھ کر فینز کشمکش میں مبتلا

کنزہ ہاشمی کی پرانی تصویر دیکھ کر فینز کشمکش میں مبتلا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی کی ایک پرانی تصویر  سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے، جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی کنزہ ہاشمی کی اس پرانی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اُن کا وزن بڑھا ہوا اور رنگت سانولی ہے جبکہ اب وہ کافی تبدیل ہو گئی ہیں۔

2014 میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی کنزہ ہاشمی متعدد ٹیلی ویژن اشتہارات اور ڈرامہ سیریل سے مقبولیت حاصل کرکے پہچان بنا چکی ہیں۔

اداکارہ کی اس پرانی تصویر کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ اکثریت کنزہ ہاشمی کی اس تصویر سے متاثر نہیں ہوئی، پرستاروں کا کہنا ہےکہ یہ سب پیسے کا جادو ہے۔

Advertisement

 ان کی پرانی تصاویر نے مداحوں کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہےکہ کوئی بھی بدصورت نہیں ہے ہر ایک کو کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور وہ بالکل بدل جائے گا۔

کنزہ ہاشمی نے 2017 میں اپنے ڈرامہ سنگسر سے مقبولیت حاصل کی،اس کے بعد وہ ڈرامہ دلدل میں نظر آئیں اور مداحوں نے ان کی اداکاری کو پسند کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version