Advertisement

ایمن سلیم نے ولیمے پر کس نامور بھارتی ڈیزائنر کا ڈریس پہنا؟

سلیم

ایمن سلیم نے ولیمے پر کس نامور بھارتی ڈیزائنر کا ڈریس پہنا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن سلیم کی شادی کی تقاریب کی تصاویر اور ان کے ملبوسات آج کل سوشل میڈیا پر کافی زیر بحث ہیں۔

گزشتہ روز ایمن سلیم کے ولیمے کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ان کی شادی ہال میں انٹری کا انداز اور لباس سب کی توجہ حاصل کر نے میں کامیاب ہوگیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے ولیمے کی تقریب میں نامور بھارتی فیشن ڈیزائنر ’منیش ملہوترا’ کا تیار کردہ سفید کلاسیکل لہنگا چولی زیب تن کیا۔

ان کے اس عروسی جوڑی کی ایک اور خاص بات یہ بھی ہے کہ ان کی آستین پر موتی ستاروں سے انگریزی میں’ اے اینڈ کے‘ بھی لکھا ہوا ہے جوکہ دلہن اور دلہا کے ناموں کا پہلا حرف ہے۔

   یہ بھی پڑھیں: وائرل ویڈیو؛ ایمن سلیم کا اپنی مہندی پر دلکش رقص

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اور رشتے میں پاکستان کی سابق پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھانجی، ایمن سلیم نے چند  برس قبل رمضان کے ایک اسپیشل ڈرامے’ چپکے چپکے‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version