Advertisement

ہمایوں سعید کا اپنی پہلی محبت کے متعلق اہم انکشاف

ہمایوں سعید

ہمایوں سعید کا اپنی پہلی محبت کے متعلق اہم انکشاف

ہمایوں سعید پاکستان کے سب سے بڑے اسٹار ہیں، وہ ڈراموں اور فلموں میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے لیڈنگ مین ہیں اور ان کا شمار پاکستان کے ٹاپ پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔

حال ہی میں اداکار نے ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی پہلی محبت اور کیریئر کے متعلق اہم انکشاف کئے ہیں۔

اداکار نے اپنی پہلی محبت کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں کم عمری میں ایک لڑکی سے یک طرفہ محبت ہوئی تھی جو بعد میں دو طرفہ ہوگئی تھیں لیکن ہماری محبت کے باوجود اس لڑکی نے انہیں دھوکہ دیا۔

اس حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ انہیں جس لڑکی سے محبت تھی اس سے وہ ڈرائیونگ سیکھتے تھے وہ دونوں اکثر گاڑی پر ساحل سمندر بھی جایا کرتے تھے ۔

انہوں نے بتایا کہ ایک دن اس لڑکی نے ان سے کہا کہ وہ کسی اور سے محبت کرتی ہے جس پر ہمایوں سعید کو بہت افسوس ہوا تھا اور وہ اس غم میں ایک سال تک روتے رہے تھے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ہمایوں سعید نے بتایا کہ پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ ان کا کرش تھیں لیکن اب کوئی ان کا کرش نہیں ہے۔

  دوسری جانب اپنے کامیاب کیریئر کے متعلق بات کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہوں نے 90 کی دہائی میں کام کرنا شروع کیا اور جس کے ارد گرد کام کیا وہ سب ان سے متاثر ہوئے۔ بہت سے رائٹرز انہیں کہتے تھے کہ وہ اس کے ساتھ اپنے ذہن میں سکرپٹ لکھ رہے ہیں۔ اس طرح انہیں اچھے اسکرپٹس ملتے رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ شکر گزار ہیں کہ انہیں ہمیشہ اچھی پراجیکٹس ملتے ہیں اور اسی وجہ سے ان کے تمام پراجیکٹس ہٹ ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version