Advertisement

رنبیر کپور کو تھپڑ مارنے کے بعد رشمیکا کیوں روئیں؟

رنبیر کپور کو تھپڑ مارنے کے بعد رشمیکا کیوں روئیں؟

بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ میں ہیرو رنبیر کپور کو تھپڑ مارنے کے بعد اداکارہ رشمیکا مندانا کیوں روئیں اس حوالے سے اداکارہ نے تفصیل بتا دی۔

 رنبیر کپور کی سال 2023 میں سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ’اینیمل‘ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور اسے شائقین کی جانب سے بےحد پسند بھی کیا گیا۔

اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا مرکزی کردار میں نظر آئے جبکہ اداکار بابی دیول کے علاوہ ترپتی دمری اور دیگرفنکاروں نے بھی اپنی بے مثال اداکاری سے فلم کو چند ہی دنوں میں کامیابی کی منازل طے کروادئے۔

اپنے حالیہ انٹرویومیں اس فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے رشمیکا منانا نے بتایاکہ ’رنبیر کپور کو تھپڑ مارنے والے سین کو عکسبند کرنے کے بعد وہ پھوٹ پھوٹ کر روئیں تھی’۔

اداکارہ نے بتایا کہ،’ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے انہیں صرف یہ محسوس کرنے کے لیے کہا کہ اگر ایسی صورتِ حال ہو تو محسوس کرو کہ وہ شخص کیسا ہوگا۔؟

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ،’اس لمحے میرا دماغ بالکل خالی ہوگیا تھا،اگر کچھ یاد ہے توبس سین کا آغاز اور اختتام۔’

Advertisement

رشمیکا منانا نے بتایا کہ،’اس لمحے وہ اتنا کھو گئی تھی کہ انہیں  یہ بھی محسوس نہیں ہورہا تھا کہ وہ کیا کرنے جا رہی ہوں، تاہم جب انہوں نے رنبیر کپور کو تھپڑ مارا اس کے بعد وہ بے حد روئیں ۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version