Advertisement

عالیہ بھٹ اپنے دستخط کیوجہ سے ٹرولنگ کا شکار

عالیہ بھٹ دستخط کیوجہ سے ٹرولنگ کا شکار

بالی وڈ کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کے پوسٹر پر اپنے دستخط کی وجہ سے ایک بار پھر ٹرولنگ کا نشانہ بن گئیں۔

عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی نئی فلم ‘لو اینڈ وار’ کے اعلان کے ساتھ ہی اس کا پوسٹر شیئر کیا، جس میں اس فلم کی کاسٹ  اور ان کے دستخط بھی واضح ہیں۔

مذکورہ پوسٹر میں کاسٹ کے حوالے سے بڑا انکشاف کرتے ہوئے عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور وکی کوشل کا نام اور ان دستخط بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

یہ پوسٹ جیسے ہی وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے عالیہ بھٹ کے دستخط کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے کسی چھوٹے بچے کے دستخط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ لگتا ہے کہ یہ دستخط ان کی چھوٹی بیٹی راہا کپور نے کیے ہیں۔

Advertisement

سنجے لیلا بھنسالی کی یہ فلم ‘لو اینڈ وار’ آئندہ سال 2025 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version