Advertisement

مونی رائے کی شادی کو 2 سال مکمل، شوہر کے نام محبت بھرا پیغام

مونی رائے

مونی رائے کی شادی کو 2 سال مکمل، شوہر کے نام محبت بھرا پیغام

مونی رائے اور سورج نمبیار آج 27 جنوری کو اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منا رہے ہیں اور اس خاص موقع پر اداکارہ نے اپنے شوہر سورج کے لیے ایک خوبصورت انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر سورج کو ان کی شادی کی دوسری سالگرہ پر مبارکباد دینے کے لیے ایک دل کو چھونے والی پوسٹ شیئر کی اور اپنی  شادی کی تصاویر کی ایک سیریز بھی پوسٹ کی۔

مونی کے خوبصورت پوسٹ شیئر کرنے کے بعد، بہت سی مشہور شخصیات نے کمنٹ سیکشن میں ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ مونی رائے اور سورج نمبیار کی شادی 27 جنوری 2022 کو ملیالی اور بنگالی رسومات کے مطابق ہوئی۔ وہ پہلی بار 2019 میں دبئی میں ایک دوسرے سے ملے تھے۔

تین سال بعد، انہوں نے فیصلہ کیا اور اپنے پیاروں کی موجودگی میں شادی کر لی ان کی شادی کی دو تقریبات ہوئیں، ایک ملیالی شادی اور ایک بنگالی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version