Advertisement

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ’بلی‘ بوائے فرینڈ سے امیر نکلی

ٹیلر

معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ’بلی‘ بوائے فرینڈ سے امیر نکلی

عالمی شہرت کی حامل مقبول ترین امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی پالتو ’بلی‘ نے اپنی شہرت اور دولت سے سب کو حیران کردیا ۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے بوائے فرینڈ اور این ایف ایل اسٹار ٹریوس کیلس سے ٹیلر سوئفٹ کی بلی کی مالیت زیادہ ہے۔

اولیویا بینسن نامی اس بلی کی مجموعی مالیت 97 ملین ڈالر ہے، اس بلی کو دنیا کی امیر ترین بلیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیلر سوئفٹ، سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز رکھنے والی خاتون سولو آرٹسٹ

 گلوکارہ کی بلی  کا نام ’ اولیویا بینسن‘ ہے، جس نے گزشتہ سال دنیا کے تیسرے امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز حاصل کرنے میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔

سال 2023 تک کے اعدادوشمار کے مطابق اولیویا بینسن  9 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز (22 ارب پاکستانی روپے سے زائد) کی مالکن تھی۔

یہ بھی پڑھیں: آئمہ بیگ کو امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا گانا گانا مہنگا پڑگیا

 آل اباؤٹ کیٹس ڈاٹ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں معروف پالتو جانوروں اور ان کے مالکان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس کا تجزیہ کرکے تخمینہ لگایا گیا کہ ہر جانور فی انسٹاگرام پوسٹ پر کتنی رقم کما سکتا ہے۔

Advertisement

اولیویا بینسن نے اپنی مالکن ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ متعدد میوزک ویڈیوز کا حصہ بن کر بھی رقم کمائی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ بلی متعدد اشتہارات کا حصہ بھی بنی ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہے جہاں اس کے نام سے متعدد فین کلبز بھی ہیں۔

@taylorswift *little did she know* #swifttok #catsoftiktok #meow ♬ original sound – Taylor Swift
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version