Advertisement

سارہ خان اور فلک شبیر کی بیٹی کو پنجابی سیکھانے کی ویڈیو وائرل

فلک

سارہ خان اور فلک شبیر کی بیٹی کو پنجابی سیکھانے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور گلوکار و کمپوزر فلک شبیر اور سارہ خان کی اپنی بیٹی کو پنجابی سکھانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

فلک شبیر کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی دو سالہ بیٹی کو پنجابی زبان سکھانے کی کوشش کرتے نظر آ رہے ہیں۔

گلوکار فلک شبیر اپنی بیٹی عالیانہ فلک‘ کو پنجابی کےچند الفاظ جیسے ’چَک دے پھٹے’،’بلے بلے’ سکھاتے سنائی دے رہے ہیں جس پر عالیانہ فلک بھی اپنے والد کے بول پر معصومانہ انداز میں الفاظ دہراتی نظر آرہی ہیں۔

گلوکار کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور باپ بیٹی کے پیار بھرے رشتے پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version