Advertisement

اہلیہ کے گریجویشن ڈے پر اکشے کمار کا تعریفی پوسٹ

اکشے کمار

اہلیہ کے گریجویشن ڈے پر اکشے کمار کا تعریفی پوسٹ

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ یقینی طور پر انڈسٹری کی سب سے خوبصورت جوڑیوں میں سے ایک ہیں۔

وہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ پیار کا اظہار کرتے اور ایک دوسرے کے لئے تعریفی پوسٹ بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ نے اپنی گریجویشن مکمل کی ہے اور اس حوالے سے ایک تعریفی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکار نے انہیں ’سپر ویمن‘ قرار دیا ہے۔

16 جنوری کو، اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی بیوی کے لیے بے پناہ محبت اور فخر سے بھری ایک پوسٹ شیئر کی۔

اس پوسٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اداکار نے یاد کیا کہ جب ان کی اہلیہ نے انہیں دوبارہ پڑھائی شروع کرنے کے متعلق بتایا تھا تو انہیں یقین نہیں تھا کہ وہ واقعی ایسا کرسکیں گی لیکن انہوں نے ایسا کیا اور  یہ سب قابل فخر ہے ۔

اس پوسٹ کے ساتھ ہی اداکار نے ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جبکہ مصنفہ نے گریجویشن گاؤن بھی پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ٹوئنکل کھنہ نے بھی اپنی ڈگری حاصل کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ٹوئنکل کھنہ نے  دو سال قبل لندن یونیورسٹی میں میں فکشن رائٹنگ کے ماسٹرز پروگرام میں  داخلہ لیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version