Advertisement

معروف اداکار حادثے کا شکار ہوگئے، اسپتال منتقل

معروف اداکار

معروف اداکار حادثے کا شکار ہوگئے، اسپتال منتقل

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے گھٹنے اور کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے انہیں ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال اور میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا ہے۔

سیف کی اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور خان بھی اپنے شوہر کے ساتھ اسپتال میں موجود ہیں تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اداکار کے گھٹنے اور کندھے کی ہڈی کیسے ٹوٹ گئی۔

کچھ رپورٹس کے مطابق اداکار کو یہ چوٹ کسی فلم کی شوٹنگ کے دوران لگی ہو گی لیکن حتمی طور پر کچھ بھی کہنا مناسب نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ اداکار سیف علی خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اداکار ہیں، انہوں نے اپنی فلموں اور بہترین اداکاری سے اپنا ایک مقام بنایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version