بڑے میاں چھوٹے میاں کا ٹریلر جاری: اکشے اور ٹائیگر کا ایکشن چھا گیا

بڑے میاں چھوٹے میاں کا ٹریلر جاری: اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کا ایکشن چھا گیا
بالی وڈ کے خطروں کے کھلاڑیوں اکشے کمار اور ٹائیگر شروف نے اپنی نئی ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
اکشے کمار نے انسٹاگرام پر اس میگا ایکشن فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’ دل سے سپاہی، دماغ سے شیطان ہیں ہم، بچ کے رہنا ہم سے‘۔
علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ میگا ایکشن فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ عید الفظر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی،جس میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے علاوہ اداکارہ سوناکشی سنہا، مانوشی چھلر اور پر تھوی راج سوکمارن بھی مرکزی کردار میں نظرآئیں گے۔
ٹریلر دیکھیں:
پوسٹر دیکھیں:
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

