Advertisement

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

بچپن

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

اکثر شوبز فنکاروں کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوجاتی ہیں جنھیں دیکھ کر ان کے مداح بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک معروف بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے آپ یقیناً نہیں پہچان سکتے۔

تصویر میں نظر آنے والی یہ سنجیدہ سی بچی بالی وڈ کی خوبرو ، فیشن آئیکون اور باصلاحیت اداکارہ ’ سونم کپور ‘ ہیں۔

سونم کپور:

سونم کپور نے 2005 میں بننے والی فلم بلیک کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نائب ہدایت کارہ کی حیثیت سے شوبز میں قدم رکھا۔

اس کے بعد انہوں نے بحیثیت اداکارہ 2007ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی رومانوی ڈراما فلم سانوریا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، جس میں ان کے مدمقابل ہیرو رنبیر کپور تھے۔

 اسی فلم کے لیے سونم کپور کو فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا۔ سونم کی پہلی کمرشل کامیابی تین برس بعد 2010ء میں بننے والی رومانوی مزاحیہ فلم آئی ہیٹ لو سٹوریز تھی۔

Advertisement

واضح رہےکہ سونم کپور بالی وڈ کے نامور اداکار انیل کپور کی صاحبزادی ہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version