Advertisement

2 سال بعد ’جراسک ورلڈ‘ فلم کے نئے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا

جراسک ورلڈ

2 سال بعد ’جراسک ورلڈ‘ فلم کے نئے سیکوئل کا اعلان کردیا گیا

یونیورسل پکچرز کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ’جراسک ورلڈ‘ فلم کے نئے سیکوئل پر کام جاری ہے جس کے اسکرین رائٹر ڈیوڈ کوپ اور ڈائریکٹر اسٹیون اسپیلبرگ اس پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’جراسک ورلڈ‘ فلم 2025 میں ریلیز ہونے کا امکان ہے ۔

 

اصل ’جراسک پارک‘ فلم اور اس کا سیکوئل ’دی لاسٹ ورلڈ: جراسک پارک‘ لکھنے والے ڈیوڈ کوپ اس نئے سیکوئل کا اسکرین پلے لکھ رہے ہیں۔

مزید یہ کہ فرینک مارشل اور پیٹرک کرولی آنے والی فلم کو مشترکہ طور پر پروڈیوس کررہے ہیں۔

یہ پروجیکٹ مبینہ طور پر “ایک نئے جراسک دور کا آغاز” کرے گا، اور یہ ایک نئی کہانی کا آغاز کرے گا۔

Advertisement

 

Advertisement

واضح رہے کہ اصل ’جراسک پارک‘ فلم 1993 میں سینما گھروں کی زینت بنی تھی اور اس کا سیکوئل 2001 میں ریلیز ہوا تھا۔

فرنچائز میں ایک اور فلم کے لیے مداحوں کو مزید 14 سال انتظار کرنا پڑا۔ اسے ‘جراسک ورلڈ’ کے ساتھ دوبارہ شروع کیا گیا جس میں A-listers کرس پریٹ اور برائس ڈلاس ہاورڈ نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

‘فالن کنگڈم’ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی، اور ‘ڈومینین’ 2022 میں سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version