Advertisement

گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران افسوسناک واقعہ، ویڈیو وائرل

گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران افسوسناک واقعہ، ویڈیو وائرل

نامور بھارتی گلوکار بی پراک کی پرفارمنس کے دوران اسٹیج گرگیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر اس افسوس ناک واقعے کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ گلوکار بی پراک اسٹیج پر بیٹھے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ہندوؤں کا مذہبی گیت گارہے ہیں کہ اچانک ان کے بائیں جانب موجود اسٹیج گر جاتا ہے۔

Advertisement

بھارت کے شہر دہلی میں تعمیر کلکاجی مندر میںگلوکار بی پراک بطور مہمانِ خصوصی  مدعو کیے گئے تھے تاہم اس اچانک حادثے سے وہاں افراتفری مچ گئی ، جس کے باعث زخمیوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹیج گرنے کے نتیجے میں ایک 45 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ 17 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

گلوکار کا حادثے پر درعمل:

بی پراک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اس واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version