Advertisement

جوان کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کے متعلق اہم خبر

ایٹلی

جوان کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کے متعلق اہم خبر

بالی ووڈ کے کنگ خان کی گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کی اگلی فلم کے متعلق اہم اطلاعات ہیں۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق معروف ہدایتکار اپنی اگلی فلم کے لئے تیار ہیں جس میں اداکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے، جسے وی ڈی 18 کا  نام دیا گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فلم میں ورون دھون ’بےبی جون‘ کا کردار ادا کریں گے اور ان کے علاوہ کیرتھی سریش، ومیکا گابی، اور جیکی شراف کو کاسٹ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں اس فلم کے لئے سنسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ بھی حاصل کرلیا گیا ہے اور  بے بی جون کا ٹیزر بھی جلد جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔

خیال رہے کہ یہ فلم ایٹلی کی 2016 میں بنائی گئی تھیری کا ریمیک ہے جس میں وجے، سمانتھا روتھ پربھو اور ایمی جیکسن نے اداکاری کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ورون دھون، جو آخری بار فلم باوال میں جھانوی کپور کے ساتھ نظر آئے تھے، فی الحال اپنے آنے والے پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ایکشن سے بھرپور اس تفریحی فلم کا نام VD 18 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version