Advertisement

ربیکا خان بھی مادھوری ڈکشٹ بن گئیں

ربیکا خان بھی مادھوری ڈکشت بن گئیں

پاکستان کی نامور سوشل میڈیا اسٹار ربیکا خان مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن کی شادی پر بالی وڈ کی سپر اسٹار ما دھوری ڈکشت کے رنگ میں رنگ گئیں۔

جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کی شادی کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں ، گزشتہ روز بالی وڈ نائٹ کا اہتما م کیا گیا ، جس کی  تصاویر بھی انسٹاگرام پر شیئرکی گئی۔

بالی وڈ نائٹ’ میں ربیکا خان نے بالی وڈ کے مقبول ترین گانے ’دیدی تیرا دیور دیوانہ‘ میں مادھوری ڈکشت کے انداز کو کاپی کیا ، جو کہ چھا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کو ربیکا خان کا یہ روپ اور انداز کافی اچھا لگا، مداحوں کی اکثریت ان کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔

بالی وڈ نائٹ’ میں جنت مرزا نے 2007 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘ اوم شانتی اوم’ میں دیپیکا پڈوکون کے کردار ‘شانتی پریا’ کا انتخاب کیا، جو کہ چھا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے جنت مرزا کے اس انداز پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں، کچھ انہیں شانتی پریا کہہ رہے رہے تو متعدد کو ٹا ٹاکر دیپیکا پڈوکون سے بالکل بھی ملتی معلوم نہیں ہو رہیں۔

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version