Advertisement

پی ایس ایل 9: ملتان اسٹیڈیم میں ثنا جاوید توجہ کا مرکز بن گئیں

پی ایس ایل 9 کے گزشتہ روز کے میچ کے دوران ملتان اسٹیڈیم میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید توجہ کا مرکز بن گئیں۔

پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید نے پی ایس ایل کے میچ میں اپنے شوہر معروف آل راؤنڈر شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کے لیے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خصوصی شرکت کی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اپنی اہلیہ ثنا جاوید کی موجودگی میں شعیب ملک نے صرف 35 گیندوں پر 53 رنز بنا کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں دو چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے۔

اسٹیڈیم میں ان کی موجودگی شائقین کرکٹ کے لیے مسلسل باعثِ توجہ بنی رہی۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید سے دوسری شادی کے بعد اب تک سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

Advertisement
    Advertisement
  • ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خود شعیب ملک سے خلع لی جبکہ سابق کپتان کے اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ معاملات ایک عرصے سے چل رہے تھے۔

شادی کی تصاویر دیکھیں:

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Next Article
Exit mobile version