Advertisement

تاپسی پنو کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟

تاپسی پنو

تاپسی پنو کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟

بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کے بعد جلد ہی ایک اور بالی ووڈ اداکارہ کی شادی کرنے کیلئے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ تاپسی پنو اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہے۔

رپورٹ کے مطابق، جوڑے کی شادی مارچ 2024 میں ادے پور میں ہوگی جس میں صرف خاندان کے لوگ ہی شرکت کریں گے جبکہ انڈسٹری کے کسی اے لسٹر اداکار کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تاپسی اور میتھیاس کی شادی ایک شاندار تقریب میں ہوگی جو کہ سکھ اور عیسائیت کی بھرپور روایات کا امتزاج ہوگی۔

خیال رہے کہ اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ میتھیاس بو گزشتہ 10 سال سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version