یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

یہ کس بالی ووڈ اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟
لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔
اس تصویر میں موجود یہ سنجیدہ سے بچی موجودہ دور کی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟
مذکورہ تصویر بالی ووڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی نوجوان ورسٹائل اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہے۔
اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنی والدہ کے ہمراہ یہ یادگار تصویر حال ہی میں پوسٹ کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement