Advertisement

یہ کس بالی ووڈ اداکار کے بچپن کی تصویر ہے؟

لوگ اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کے بارے میں جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، خاص طور پر ان کے اس دور کے بارے میں جب وہ مشہور نہیں تھے یا بچے تھے۔

اس تصویر میں موجود یہ معصوم سی مسکراہٹ بکھیرتے بچے موجودہ دور کے کونسے مقبول بھارتی اداکار ہیں ؟

پہچانا یا نہیں ؟

اکشے کمار ایک بھارتی فلمی اداکار ہیں، بالی وڈ میں کام کرنے سے قبل وہ تھائی لینڈ میں شیف تھے، نوجوانی میں انہوں نے مارشل آرٹس میں ٹریننگ بھی حاصل کی۔

بالی ووڈ کے لیے انھوں نے ایک فوٹو شوٹ کروائی تھی جو اتفاق سے فلمساز کو پسند آ گئی اور اس طرح اکشے کمار کے فلمی سفر کا آغاز ہو گیا ۔

انہیں بالی وڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے  اور فلموں میں یہ اپنے ایکشن خود کرتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version