Advertisement

جھانوی کپور بطور اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈیبیو کیلئے تیار

جھانوی کپور

جھانوی کپور بطور اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈیبیو کیلئے تیار

جھانوی کپور اس وقت بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ باصلاحیت اداکارہ، آنجہانی سری دیوی اور فلم ساز، بونی کپور کی بیٹی، جھانوی نے فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہے اور ایک ورسٹائل فنکار کے طور پر اپنا نام روشن کیا ہے۔

تھرلر، روم کام، بایوپک سے لے کر مین اسٹریم مصحالہ دار تفریح فلموں ​​تک، اداکارہ نے اپنی صلاحیتوں سے سب کو مسحور کر دیا جس کے بعد اب وہ اسٹینڈ اپ کامیڈی کی دنیا میں بھی قدم رکھنے کیلئے تیار ہیں۔

 

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور انڈسٹری میں اپنے پانچ سالہ کیریئرغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے انسٹاگرام پروفائل پر اپ لوڈ کردہ ایک ٹیزر میں، جھانوی کپور کا ایک دلکش کلپ ڈراپ کیا ہے۔

اس کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے آنے والے پروجیکٹ میں لائیو ناظرین کے سامنے اسٹینڈ اپ کامیڈی کرنے کی کوشش کرتی نظر آئیں۔

اداکارہ نے اپنی پہلی اسٹینڈ اپ پرفارمنس کے لیے اپنے سامعین سے نرمی کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ہندی فلم انڈسٹری میں پانچ سال گزارنے کے بعد، جھانوی نے اب تک دو مزاحیہ فلمیں کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version