Advertisement

اجے دیوگن کی ہارر فلم ’شیطان‘ کا خوفناک ٹریلر جاری

بالی وڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر اور سسپنس سے بھرپور فلم ’شیطان‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

سسپنس، جادو اور دہشت سے بھرپور اس فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ آر مادھاون اور جیوتیکا بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے جوکہ رواں سال 8 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

نامور فلمساز وکاس بہل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ’جیو اسٹوڈیو، اجے دیوگن فلمز اور پینوراما سٹیوڈیوز انٹرنیشنل نے پروڈیوس کیا ہے۔

ٹریلر دیکھیں:

Advertisement

اس سے قبل فلم شیطان کا پوسٹر بھی جاری کیا گیا جس میں آر مادھاون کے فلم میں شیطان کے کردار اور ان کے  روپ کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔

پوسٹر دیکھیں؛

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version